انٹرایکٹو نقشہ

ضلع پہاڑپور کا نقشہ

پہاڑپور شہر، اردگرد کا علاقہ اور ڈائریکٹری کے ادارے نقشے پر۔ زوم کریں، گھمائیں اور راستہ دیکھیں۔

ڈائریکٹری کے جن اداروں کی درست لوکیشن تصدیق ہو جائے گی وہ خود بخود نقشے پر آ جائیں گے۔

تحصیلیں

پہاڑپور — ضلعی ہیڈکوارٹر، تقریباً 32.10°N, 70.97°E
پنیالہ — ضلع کا شمالی حصہ، ڈیرہ اسماعیل خان سے تقریباً ۵۵ کلومیٹر

جغرافیہ پڑھیں

یونین کونسلز

بند کورائی · بگوانی شمالی · بلوٹ شریف · ڈھاپ شمالی · کٹھ گڑھ · کڑی خیسور · کوٹ جائی · لڑ · پہاڑپور · پنیالہ · وانڈہ خان محمد

تفصیل